حیدرآباد۔21۔فروری(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس کے صدر واء ایس جگن
موہن ریڈی نے آج کہا کہ آندھرا پردیش کو صرف دس سکنڈ میں تقسیم کر دیا گیا
ہیجوکہ جمہوری اصول کے خلاف ہے۔ انہوں نے
صدر کانگریس سونیا گاندھی کو
ہٹلر سے تعبیر کیا۔انہوں نے سوال کیا کہ آیا اس بل پر ووٹنگ کو کیوں نہیں
رکا گیا۔؟انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی تقریر سے انکی انسانیت پر ہی سوالہ
نشان اٹھ رہا ہے۔